-
جنین میں صیہونی دہشتگردی، مزید تین شہید، متعدد زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔
-
سمندری خطرہ، اسرائیل کے گلے کی ہڈی بن گیا!!!
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۸سمندری خطرہ، صیہونی حکومت کے لئے ایک ایسا کابوس بن گیا ہے جسے مزاحمت نے تیار کیا ہے۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر حماس کا میزائل تجربہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷صیہونی ذرائع ابلاغ کی کل رات کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی استقامتی محاذ حماس نے صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
حماس نے عام لام بندی کا اعلان کر دیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶تحریک حماس نے پرچم مارچ کے موقع پر عام لام بندی کا اعلان کیا ہے۔