-
عظیم قومی ہستیوں کے افکار کبھی ختم نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جن عظیم ہستیوں کی جڑیں اقوام کی تاریخ میں پیوست ہوتی ہیں، ان کے افکار اور اقدار کبھی ختم نہیں ہوتے۔
-
شہیدِ مقاومت سید حسن نصراللہ کی برسی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۰ایک ایسی شخصیت کی یاد، جس کی زندگی مقاومت، استقامت اور فلسطین کی حمایت کے لیے جدوجہد سے عبارت رہی۔
-
ایران اس دور میں کبھی واپس نہیں جائے گا جس کی دشمن آرزو کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے پہلی مسلط کردہ جنگ اورملت ایران کے ہمیشہ باقی رہنے والے آٹھ سالہ دفاع کے آغاز کے ایام کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ وہ گزرے ہوئے دن جن کی واپسی کی ہمارے دشمن کو آرزو ہے، چلے گئے اور اب کبھی واپس نہیں آئيں گے۔
-
شہید سید حسن نصراللہ نے مزاحمت کو گوریلا گروپ سے ڈیٹرنس ڈاکٹرائن میں تبدیل کردیا: ایرانی اسپیکر
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ نے مزاحمت کو گوریلا گروپ سے ڈیٹرنس ڈاکٹرائن میں تبدیل کردیا۔
-
حق کی بنیاد پر مزاحمت ناقابل شکست ہے: حزب اللہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مزاحمت ایک نظریاتی، قومی اور بے لوث سوچ کی حامل ہے اور یہ تمام تر سازشوں اور ضرب لگائے جانے کے باوجود ناقابل تسخیر ہے کیونکہ اس کی بنیاد حق پر ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ لبنان میں، لبنانی صدر سے ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان میں کئی اہم عہدیداروں سے ملاقات، شہید سید حسن نصراللہ کے مزار پر بھی دی حاضری
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷ایرانی وزيرخارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ریاست اور لبنانی فوج کی ہے، مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دست بردار نہیں ہوگی۔
-
ہم سید حسن نصر اللہ اور سید عباس کے راستے پر چلتے رہیں گے ، شیخ نعیم قاسم کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آج بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید سید حسن نصراللہ، شہید ہاشم صفی الدین، علمائے کرام اورحزب اللہ کے جوانوں کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس راستے کا انتخاب سید حسن نصراللہ اور شہید عباس موسوی نے کیا تھا ہم اسی راستے پر گامزن ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے اسی راستے کو جاری و ساری رکھیں گے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰صیہونی قید میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں پر تشدد کی علامتوں کو حماس نے غاصب صیہونی حکومت اور اس کی فوج کی فسطائی ماہیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔