-
ابر کرم
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/22
-
ابر کرم
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/21
-
امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری کے بعد اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "امام رضاؑ کی زیارت صرف ان کی دعوت سے ممکن ہوئی۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات، پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے امام رضا (ع) کے روضہ پر دی حاضری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں علاقے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایران پاکستان دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا جبکہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مشہد کا دورہ کیا ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر خصوصی پروگرام
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴پروگرام ابر کرم عشرہ کرامت کی مناسبت سے سحر اردو چینل سے پیش کیا گیا ہے۔
-
ابر کرم- قسط نمبر 6
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/9
-
ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے پورا تہران جشن میں ڈوبا، ہر طرف یا ثامن الحجج کی صدائیں گونج رہی ہیں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک کے دیگر دس بڑے شہروں کی طرح حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند سڑکوں پر امڈ پڑے۔
-
امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مشہد مقدس میں روحانی ماحول
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے، فرزند رسول (ص) حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ سنہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ کے فضائل میں بیان کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے زمانے میں سب سے زیادہ علم کے حامل تھے۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۴فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
ابر کرم- قسط نمبر 5
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/8