-
روزانہ اتنے وقت تک چہل قدمی کرنے سے آپ اپنی ہڈیوں کو کمزور ہونے سے بچا سکتے ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴عمر میں اضافے کے ساتھ ہڈیوں کی کمزوری کا خطرہ بڑھتا ہے۔
-
ہندوستان پانچویں بار بنا چیمپئن ، نیا ریکارڈ کیا قائم
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳ہندوستان پانچویں بار ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا ہے۔
-
ہندوستان-پاکستان میچ، آپس میں لڑے کھلاڑی، ہوئی ہاتھا پائی، ریفری نے کیا بیچ-بچاؤ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ہندوستان نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں مسلسل پانچویں جیت درج کی ہے۔ چین میں کھیلے گئے اس میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
ایران کی ایک اور کامیابی، بغیر آپریشن دل کی رگوں کو کھولیں گے ایرانی ڈاکٹر
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳امراض قلب کے علاج پر چوبیسویں کانگریس کے چیئرمین نے بغیر آپریشن کے دل کی رگیں کھولنے کی نئی روش ایجاد کرنے میں ایران کی کامیابی کی خبر دی ہے۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
ہندوستانی ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں پہنچی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷ہندوستانی ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس دوہزار چوبیس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ہندوستان نے کوارٹر فائنل میچ میں پینالٹی شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو چار دو سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
-
الجزائر کے جوڈو کھلاڑی نے دہشتگرد اسرائیل کے منھ پر مارا زوردار طماچہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰فلسطینی عوام کی حمایت میں الجزائر کے جوڈو کے کھلاڑی نے پیرس اولمپکس میں اسرائیلی جوڈوکھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔
-
پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے شدید احتجاج کیا گیا اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو بھی متاثر کیا گیا ہے۔
-
کیا کھلاڑیوں کی قاتل حکومت کو کھیل کے میدان کھیلنے کا موقع دے گی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی؟
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳فلسطینی اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ کو خط لکھ کر پیرس اولمپک گیمز سے صیہونی حکومت کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چیمپیئنز کا فائنل، ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے، کرکٹ شائقین کے لئے بڑا دن
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶پاکستان اور ہندوستان انگلینڈ میں جاری ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔