-
پاکستان؛ سیلاب سے 900 سے زائد جاں بحق، 3 کروڑ بے گھر
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸پاکستان میں وسیع پیمانے پر آیا ہوا سیلاب اب بھی بھیانک شکل اختیار کئے ہوئے ہے، گزشتہ روز مزید چونتیس افراد سیلاب کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 937 تک جا پہنچی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہی، اب تک 900 سے زائد جاں بحق (ویڈیو+تصاویر)
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰پاکستان کے مختلف علاقوں سے مون سون بارشوں کے باعث وسیع پیمانے پر سیلاب اور تباہی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں.
-
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایران نے کیا ہمدردی کا اظہار (ویڈیو)
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید کئی افراد ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳پاکستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی ہے۔
-
فرانس میں بارش کے باعث سیلاب، میٹرو اسٹیشن پانی میں ڈوب گئے (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲فرانس؛ پیرس میں ہونے والی شدید بارش اور طوفان سے زندگی معطل، میٹرو اسٹیشن سیلاب ریلے سے بند
-
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، سندھ میں تعلیمی مراکز بند
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱پاکستان میں حکومت سندھ نے بارش کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں 18 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔
-
ایران میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 76 افراد جاں بحق
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸سیلاب نے ایران میں تباہی مچادی اور اب تک اس سے 76 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 150 سے زائد جاں بحق
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تاہم سب سے زیادہ نقصان صوبہ بلوچستان میں ہوا ہے۔
-
مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک سیلاب کی زد میں+ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ایران، متحدہ عرب امارات اور امریکا سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔