-
شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد شیخ نعیم قاسم حزب اللہ لبنان کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰شیخ نعیم قاسم 1974 سے 1988 تک اسلامی مذہبی تعلیمی انجمن کے سربراہ رہے۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش + ویڈیو
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵حزب اللہ لبنان نے حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰صیہونی حکومت کی سیاسی جماعت اسرائيل بیتنا کے سربراہ اوگدور لائبرمین نے استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور صیہونی بستیوں کو نشانہ بنانے اور اس حکومت کے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی کرنے کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو فوری طور پر خالی کردیں: حزب اللہ کا صیہونیوں کو انتباہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴حزب اللہ لبنان نے ایک تصویری بیان میں غاصب صیہونیوں سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بعض صیہونی بستیوں کو فوری طور پر خالی کردیں۔
-
ایران: قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی "راہ مقاومت" کے زیرعنوان سیمینار کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد اسلامی مزاحمتی تحریک کی اہمیت اور دینی و ملی شناخت کی حفاظت پر زور دینا تھا۔
-
حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں، 5 صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲جنوبی لبنان میں جارح صیہونی فوجیوں اور حزب اللہ کے جوانوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہيں۔
-
ایران: شہید ہاشم صفی الدین اور شہید یحیی سنوار کے سوگ میں تہران کےعوام کا عظیم اجتماع + ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں مجاہد شہید سید ہاشم صفی الدین اور مجاہد شہید یحیی سنوار کےلئے مجالس ترحیم کا انعقاد کیا گيا اور ان مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جلوس نکالے گئے اور سڑکوں پر بڑے بڑے بینرز بھی لگائے گئے۔
-
سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مزاحمتی محاذ کے عزیز جوانوں کے نام اپنے پیغام میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین رضوان اللہ علیہ کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ آج بھی لبنان کی سب سے مضبوط محافظ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کے مقابلے میں سب سے مضبوط ڈھال ہے۔