-
اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمز میں صیہونی فوج کی "زبدین" چھاونی کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.
-
حزب اللہ کے ایک شہید کی تدفین کے لئے منعقدہ اجتماع پر اسرائيلی فوج کا حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک شہید مجاہد کی تدفین کے لئے منقعدہ اجتماع پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
لبنان سے غاصب اسرائیل کی طرف 20 میزائل داغ دیئے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱اطلاعات کے مطابق لبنان سے مقبوضہ علاقوں کی طرف تقریباً 20 میزائل داغے گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴حزب اللہ لبنان نے شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں-
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں کئی صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر گائيڈڈ میزائلوں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹حزب اللہ لبنان نے میزائل سے صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ: نیتن یاہو اور ان کے وزیر جنگ کی دھمکی گيدڑ بھپکی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۱حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین نے تحریک حزب اللہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کی دھمکیوں کو گيدڑ بھپکیوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔