-
سیدحسن نصراللہ: ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸عزالدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔
-
سیدحسن نصراللہ نے فلسطینی اور لبنانی شہداء کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴فلسطینی اور لبنانی شہیدوں کے اہل خانہ کو مخاطب کرکے سید حسن نصراللہ نے کہا کہ آپ کے فرزند تو چلے گئے لیکن انہوں نے خدا کی راہ میں جہاد کا بہترین، مکمل ترین اور اعلی ترین نمونہ پیش کیا۔
-
وائٹ ہاؤس: حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کا انتظار ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶امریکا کا کہنا ہے کہ ہمیں جمعہ کے روز ہونے والی حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تقریر کا انتظار ہے.
-
عراق کی مزاحمتی تحریک کا بحرالمیت میں صیہونی اڈے پر حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱غاصب اسرائیلی حکومت کی بحرالمیت سائٹ کو عراق کی استقامتی فورس نے نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں پر حزب اللہ کا حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت مزاحمتی فورسیز کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت فلسطینی مجاہدین نے تل ابیب کے بعض علاقوں پر میزائلی حملے کئے ہيں-
-
لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲خبری ذرائع نے لبنان سے غاصب اسرائيل کے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۹الجزیرہ چینل کے مطابق غاصب اسرائيلی فوج اور حزب اللہ لبنان کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید ہوگئے۔