-
حزب اللہ کی تاریخی کامیابی، سرحدی حد بندی پر ہوئے دستخط
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان سمندری سرحدوں کی حد بندی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اصلی طاقت اور اس کے استحکام اور حقوق کی ضامن ہے: شیخ علی دعموش
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲حزب اللہ لبنان کی اجرائی شوری کے نائب صدر شیخ علی دعموش نے کہا ہے کہ مقاومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیاہے کہ وہ لبنان کی اصلی طاقت، اس کے استحکام اور حقوق کے حصول کا ذریعہ ہے، مقاومت نے لبنانی تیل اور گیس کے حقوق واپس لینے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
امریکا اور سعودی عرب، نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ: حزب اللہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶حزب اللہ لبنان کی مرکزی شوری کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے سفارت خانے لبنان میں نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور انہوں نے صدر کا انتخاب مشکل بنا دیا ہے۔
-
نصراللہ کی دھمکیاں سمندری سرحد کے تعین کا باعث بنی ہیں: صیہونی وزیر داخلہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ نے اقرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی دھمکیاں لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کے تعین کے معاہدے کا باعث بنی ہیں۔
-
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان، اسرائیل کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہے اور اس نے تل ابیب کی پوزیشن کمزور کر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے لبنان میں صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل بیک فٹ پر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹تل ابیب کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید نصراللہ کے نام مایوس کن پیغام پہنچا ہے کہ ہم کاریش گیس فیلڈ سے گیس نہیں نکالنا چاہتے اور نہ ہی ہم جنگ چاہتے ہیں۔
-
حزب اللہ صیہونی ریاست سے ہونے والی جنگ میں فتح یاب ہوگی: شیخ نعیم قاسم
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ غاصب ریاست کے ساتھ ہونے والی ممکنہ کسی بھی جنگ میں فتح یاب ہوگی اور وہ ناجائز ریاست کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گی۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔صیہونی ماہر کا اعتراف
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ایک صیہونی ماہر نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی کاریش آئل تنصیبات اورلبنانی حقوق کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔