SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

hizbullah

  • نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا

    نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب اور ناجائز ریاست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل کا وہ نظریہ درست ثابت ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اُسے مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔

  • اسرائیل میں کیوں ہیں شدید اختلافات، حزب اللہ نے سبب بتا دیا

    اسرائیل میں کیوں ہیں شدید اختلافات، حزب اللہ نے سبب بتا دیا

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    حزب اللہ لبنان کے شرعی بورڈ کے سربراہ نے صیہونی حکومت میں گہری تقسیم بندی اور شدید اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت مزاحمتی جدوجہد کی بدولت خانہ جنگی کا شکار ہے۔

  • حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کی شہادت میں کون کون ممالک تھے ملوث؟

    حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کی شہادت میں کون کون ممالک تھے ملوث؟

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    حزب اللہ لبنان کے سینئر فوجی کمانڈر کے قاتلانہ آپریشن کی نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

  • موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں

    موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵

    خبری ذرائع نے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

  • شہید سلیمانی، جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں: سید حسن نصر اللہ (ویڈیو)

    شہید سلیمانی، جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں: سید حسن نصر اللہ (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اور بین الاقوامی سطح کا ایک شہید قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی

    حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳

    غاصب صیہونی ریاست کے ریٹائر ہونے والے چیف آف دی اسٹاف نے اپنی نوکری ختم ہونے کے آخری دنوں میں ایک بار پھر حزب اللہ کے ڈر سے لبنان کو 50 سال پیچھے ماضی میں دھکیلنے کی دھمکی دی ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی بڑھتی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی+ ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کی بڑھتی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی+ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    اسرائیل کے ایک سینئر کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔

  • امریکہ نے صیہونی حکومت کو بچانے کے لئے جنرل سلیمانی کے قتل کا فوراً اعتراف کیا

    امریکہ نے صیہونی حکومت کو بچانے کے لئے جنرل سلیمانی کے قتل کا فوراً اعتراف کیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲

    حزب اللہ لبنان کے ایک نمائندے نے روسی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ کے اسپیشل سروسز گروپ کے الجلیل کے علاقے میں داخلے پر خوف کا شکار ہے۔

  • سید حسن نصر اللہ کی صحت کے بارے میں افواہ کس نے پھیلائی؟

    سید حسن نصر اللہ کی صحت کے بارے میں افواہ کس نے پھیلائی؟

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰

    صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سید حسن نصراللہ صحت مند ہیں اور سعودی عرب اور اسرائیل نے ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں پھیلائی تھیں۔

  • حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کو پھر آئینہ دکھایا۔ ویڈیو

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کو پھر آئینہ دکھایا۔ ویڈیو

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲

    حزب اللہ لبنان نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پر ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۸ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS