-
سعودی خواتین پر لگام، نظر رکھنے کے لئے بنا ایپ، پوری دنیا میں ہنگامہ + مقالہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کی ظالمانہ پالیسیوں سے پریشان ہوکر ملک سے فرار ہونے والی خواتین پر نظر رکھنے اور ان کو کنٹرول کرنے کے لئے سعودی حکومت نے ایک موبائل ایپ تیار کروایا ہے ۔
-
خاتون قیدیوں کو ایذائیں دینے کے ذمہ دار اعلی سعودی حکام
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے اعلی سعودی حکام کو جیلوں میں بند سیاسی خواتین کو دی جانے والی ایذاؤں کا براہ راست ذمہ دار قراردیا ہے۔
-
امریکا میں خواتین اور سیاه فاموں کے حقوق کی پامالی
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی جیلوں میں بند خواتین سیاسی قیدیوں پر تشدد
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶سعودی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کو مختلف طریقوں سے بدترین تشدد اور ایذاؤں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دوسری جانب العہد ویب سائٹ نے سعودی حوالات میں بند خواتین سیاسی قیدیوں کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
-
اسرائیل؛ خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷مقبوضہ فلسطین:تل ابیب کے رابن اسکوائر پر قریب ۳۰ ہزار صیہونیوں نے اپنے سماج میں خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر صیہونی سماج میں۲۴ خواتین کا قتل کیا جا چکا ہے۔
-
حقوق نسواں کی حمایت کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳امریکی شہر شیکاگو میں حقوق نسواں کی حمایت اور خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے بعض امریکی وکلا نے ’’ہیل دار زنانے جوتے‘‘ پہن کر ایک میل تک مارچ کیا۔
-
بحرین میں خاتون سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔