-
پارچین سے نمونے حاصل کرنا ایران کا اقدام تھا: نجفی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۹آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ پارچین سائٹ کے بعض مخصوص حصوں سے ماحولیاتی نمونے حاصل کرنا ایران کا اقدام تھا-
-
ایرانی ماہرین نے خود پارچین سائٹ سے ماحولیات کےنمونے حاصل کرلیے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی ماہرین نے پارچین سائٹ کے بعض مخصوص حصوں سے ماحولیاتی نمونے حاصل کیے ہیں- اس موقع پر آئی اے ای اے کے معائنہ کارموجود نہیں تھے-