-
احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۲حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔
-
حماسہ حسینی- کربلائے معلی سے براہ راست - اربعین 7
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶نشر ہونے کا وقت 16:00 - تاریخ 28/ 10/ 2018
-
اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵حسینی پیروکاروں کا اربعین ملین مارچ بدستور جاری ہے جبکہ اس عظیم مارچ میں شریک عزادار، کربلائے معلی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ کربلا کی جانب سب سے بڑا پیدل مارچ نجف اشرف سے شروع ہوتا ہے جس میں عراق و ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کے دسیوں لاکھ، حق و حقیقت کے راہی شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کے مختلف دیگر علاقوں منجملہ بصرے، بغداد اور دیگر علاقوں سے بھی زائرین کرام کے پیدل کارواں کئی دن کی پیدل مسافت طے کر کے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچتے ہیں۔
-
حسینؑ و انصار حسینی پر سلام | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۳سلام ہو حسینؑ پر اور فرزندِ حسینؑ، علیؑ پر! سلام ہو حسینؑ کی اولاد اور حسینؑ کے اصحاب پر جنہوں نے حسینؑ کےساتھ اپنی جانیں قربان کر دیں اورخدا اس کو میرے لیے آپ کی زیارت کا آخری موقع قرار نہ دے۔
-
سفر عشق، کاش میں بھی ہوتا
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸نجف اشرف کی جانب سے کربلائے معلی کی طرف عاشقان حسین کا ملین مارچ جاری ہے۔
-
حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴عن زيد الشحام قال: قلت لأبي عبد الله (ع): ما لمن زار قبر الحسين (ع)؟ قال: كان كمن زار الله في عرشه. قلت: ما لمن زار أحدا منكم؟ قال: كمن زار رسول الله (ص).
-
حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
-
ناصریہ میں فارس موکب
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۰فوٹو گیلری
-
شلمچہ بارڈر پر سب سے بڑاعلم اباعبدالله الحسین(ع)
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۳فوٹو گیلری
-
عراق اور ایران میں زائرین اربعین کی پذیرائی
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۸سحر نیوز رپورٹ