-
دل سے حرم تک
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام
-
امام رضا(ع) یونیورسٹی میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان کی تعلیم کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا علیہ السلام میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان سیکھنے کے لئے ایک خصوصی کورس منعقد کیا جا رہاہے۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
مشہد المقدس میں ماہ صفر کے آخری عشرے میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵ماہ صفر کے آخری عشرے میں آستان قدس رضوی کے غیرملکی زائرین کے لئے خصوصی پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔
-
مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ اقدس میں ادا کی گئی
-
ابر کرم- قسط نمبر 6
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/9
-
ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے پورا تہران جشن میں ڈوبا، ہر طرف یا ثامن الحجج کی صدائیں گونج رہی ہیں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک کے دیگر دس بڑے شہروں کی طرح حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند سڑکوں پر امڈ پڑے۔
-
دنیا بھر میں مسلمانوں نے شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیئے اور ساری رات دعا و عبادت پروردگار میں بسر کی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳اسلامی حمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماہ مبارک رمضان کی تیسئیویں شب کو مسجدوں میں شب قدر کے مخصوص اعمال کئے گئے۔
-
حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے گنبد کی دھلائی اور ستھرائی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸عید نوروز کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر کی صفائی اور دھلائی کا کام شروع ہو چکا ہے جو کہ چار دن تک جاری رہے گا۔
-
آستان قدس رضوی نے ویڈیو کال کے ذریعے امام رضا (علیہ السلام) کے روضے کی زیارت کا اہتمام کر دیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۳آستان قدس رضوی کا کہنا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے عقیدت مند ’’ہیلو امام رضا (علیہ السلام)‘‘ پروگرام کو ویڈیو کال کر کے حضرت امام علی رضا(علیہ السلام) کے حرم اقدس کے روضے کی زیارت کا شرف حاصل کر سکتے ہیں۔