-
تحریک انصاف کی نئی تحریک، الیکشن کراؤ ملک بچاؤ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے “غیر رسمی رابطے” شروع ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا عمران خان پر بڑا الزام
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کے لیے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں۔
-
عام انتخابات اگلے سال اپنے وقت پر ہی ہوں گے: شہباز شریف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد اپنے وقت پر ہی ہوں گے، یہ کہنا ہے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا۔
-
سب راولپنڈی پہنچیں: عمران خان نے کال دیدی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی مشروط اجازت دے دی۔
-
کیا 17 سال بعد برطانوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان دورہ ملتوی ہو جائے گا؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی ٹیسٹ کے متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی پر رانا ثناء اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی: شیخ رشید
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷آرمی چیف کی تعیناتی پر پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں خوب اتھل پتھل اور بیان بازیوں کا بازار خاصا گرم نظر آ رہا ہے۔
-
عمران خان 26 نومبر کو سرپرائز دینے والے ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔
-
پاکستان کو بدھ تک مل جائے گا نیا آرمی چیف
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا نام بدھ تک سامنے آجائے گا جبکہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری، کچھ دیر بعد عمران خان کا خطاب
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران خان کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جاری ہے۔
-
عمران خان کے نشانے پر نواز شریف
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری کے سلسلے میں لندن میں مقیم مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف کے صلاح مشورے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔