-
پاکستان، لانگ مارچ کے دوران خاتون صحافی کی موت، سیاسی رنگ اختیار کر گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک حادثے کی وجہ سے ہمیں مارچ ملتوی کرنا پڑا ہے، یہ جو ٹریجڈی ہوئی ہے، ہم ان کی فیملی کے لیے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو حوصلہ دے اور طاقت دے۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا تیسرا دن: غلامی سے مر جانا بہتر ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱عمران خان لانگ مارچ کا تیسرا دن، مریدکے سے دوبارہ اسلام آباد کی طرف روانہ، عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران ایک جگہ کہا کہ ایک غلام کی طرح جینے سے مر جانا بہتر ہے اور ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں، ہماری تنقید تعمیری ہے۔
-
شہباز شریف کا دعویٰ، عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی تھی جسے میں نے مسترد کردیا۔
-
کیا عمران خان اور حکومت میں بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حکومت نے کمیٹی قائم کردی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے صورتحال کو قابو میں رکھنے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ جاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج صبح دوبارہ شاہدرہ سے شروع ہوا۔ پی ٹی آئی لیڈر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں جب کہ دارالحکومت انتظامیہ نے این او سی مسترد نہ کرنے کی پی ٹی آئی سے وجہ پوچھ لی۔
-
پاکستان، لانچ مارچ کے بعد اپوزیشن اور حکومت، آمنے سامنے، کھل کر ہو رہی ہے بیان بازی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر چپ ہوں ورنہ میں ڈی جی آئی ایس آئی کو جواب دے سکتا ہوں۔
-
جنرل باجوا، وہ تمہیں بدنام کررہےہیں۔ عمران خان
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷پاکستان تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان نے لاھور سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے، اپنی تقریر کے دوران انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ تمہیں بدنام کر رہےہیں
-
پاکستان میں عمران خان کا لانگ مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو اپنے لانگ مارچ کا پروگرام شروع کردیا۔
-
عمران خان پر پاکستانی فوج کی برہمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ نے عمران خان کا نام لئے بغیر فوج کے خلاف بیان دینے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج کا سپہ سالار غدار ہے تو اس سے چھپ کر ملتے کیوں رہے