-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش، حکومت خوش، اپوزیشن ناخوش عوام پس وپیش میں
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کا عام بجٹ پیش کردیا۔
-
عام بجٹ اگلے پانچ برسوں کی حالت اور سمت تعین کرے گا: مودی
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ چھ دہائیوں میں مسلسل تیسری بار کسی ایک حکومت کے اقتدار میں آنے کو جمہوریت کے شاندار سفر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت جو بجٹ پیش کرنے جارہی ہے بہت اہم ہے اور یہ اگلے پانچ برسوں کے لیے ملک کی حالت اور سمت کا تعین کرے گا۔
-
نفرت کے سوداگروں کو ہندوستانی سپریم کورٹ کی پھٹکار، پھر سجنے لگی محبت کی دوکانیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲کانوڑ یاترا کے راستوں میں دکانوں پر نام کی تختی لگانے کے یوپی حکومت اور اتراکھنڈ کے احکامات کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اتر پردیش کی یوگی حکومت اور اتراکھنڈ کی دھامی حکومت اور مدھیہ پردیش حکومت کے احکامات پر عبوری روک لگا دی ہے۔
-
ہندوستان کا قدیم ورثہ عالمی بہبود کے لیے ہے: مودی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کا قدیم ورثہ عالمی بہبود کے لیے ہے۔
-
ہندوستان میں ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ اپوزیشن کو دینے کا مطالبہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر حکومت سے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ اپوزیشن کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی تیاری
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا کے مانسون اجلاس سے قبل اسپیکر اوم برلا نے پارلمانی ایجنڈا طے کرنے کے لئے بزنس ایڈوائزری تشکیل دے دی ہے جس میں کئی پارٹیوں کے لیڈران کو شامل کیا گیا ہے۔
-
بلقیس بانو کیس میں دو مجرموں کو سپریم کورٹ آف انڈیا سے جھٹکا
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے دو مجرموں کو جھٹکا دیتے ہوئے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
ہندوستان؛ 12 نکسلی ہلاک دو فوجی زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵ہندوستان میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں بارہ نکسلی مارے گئے جبکہ دو فوجی زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے عاشورا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۶نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ عاشورا کے جلوسہای عزا بر آمد ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان و پاکستان میں نویں محرم کی عزاداری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹آج عراق کے علاوہ ہندوستان و پاکستان میں نویں محرم کی آمد پر ابتدائے محرم سے جاری عزاداری و سوگواری کی حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔