-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/30
-
ہندوستان: انتخابات میں 238 بار شکست کھانے والا امیدوار ایک بار پھر میدان میں
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ پدم راجن 238 بار الیکشن ہارنے کے باوجود پھر انتخابات میں قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ پدم راجن کو "الیکشن کنگ" کہا جاتا ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کی ای ڈی حراست میں مزید 4 دن کی توسیع
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی راؤز ایوینیو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کو مزید 4 دن کے لئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا۔ فی الحال کیجریوال یکم اپریل تک ای ڈی کی حراست میں رہیں گے۔
-
میرے خلاف سیاسی سازش ہوئی ہے: اروند کیجریوال
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴شراب پالیسی بدعنوانی معاملے میں زیرحراست دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ریمانڈ کے معاملے پر آج دہلی کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی ۔
-
ہندوستان: بی جے پی میں شمولیت کے لئے 20 سے 45 کروڑ روپے کی پیش کش، عآپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعویٰ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶ہندوستان کی ریاست پنجاب میں، حکمراں عام آدمی پارٹی (عآپ) نے ایک سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے بھاری بھرکم رقم کی پیش کش کی گئی ہے۔
-
ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل 28 مارچ کو مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کے بارے میں اہم انکشاف کریں گے۔ یہ بات کیجریوال کی اہلیہ سنیتا نے بتائی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کے دو معروف ریستورانوں کے درمیان جنگ، بٹر چکن اور دال مکھنی کس نے ایجاد کی، معاملہ ہائی کورٹ پہنچا۔
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے دو مشہور ریستورانوں "موتی محل" اور "دریاگنج" کے درمیان "بٹر چکن" اور "دال مکھنی" کی ایجاد کے مسئلے پر جنگ چھڑ گئی ہے اور معاملہ دہلی ہائی کورٹ تک جا پہنچا ہے۔
-
ہندوستان: اسپیشل ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ہندوستان کی ریاست بہار میں لوک مانیہ تلک اسپیشل ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کے پاس نہ کمپیوٹر، نہ کاغذ پھر سرکاری حکم کیسے جاری کیا؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا جاری کردہ ایک سرکاری حکم معمہ بن گیا ہے۔ ای ڈی نے اس کا نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہند پاک تجارت کی بحالی پر زور، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی تجدید کا سنجیدگی سے جائزہ لے گا۔