SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • انتخابات سے قبل کانگریس کو بڑا جھٹکا لگ گیا

    انتخابات سے قبل کانگریس کو بڑا جھٹکا لگ گیا

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹

    ہندوستان میں 2024 کے انتخابات کے پیش نظر سیاسی جماعتوں میں نقب زنی اور سیاستدانوں کی وفاداریاں تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آج جمعہ کی نماز پڑھتے نمازیوں کو پولیس افسر نے لات ماری + ویڈیو

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آج جمعہ کی نماز پڑھتے نمازیوں کو پولیس افسر نے لات ماری + ویڈیو

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶

    دہلی کے اندرو لوک علاقے میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھ رہے نمازیوں کو لات مارتے دہلی پولیس کے افسر کا ویڈیو

  • نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، عمر عبداللہ

    نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، عمر عبداللہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سری نگر کی تقریر میں کوئی نئی بات نہیں تھی، جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر انہوں نے پانی پھیر دیا۔

  • عالمی یوم خواتین پر سرینگر میں سیمینار

    عالمی یوم خواتین پر سرینگر میں سیمینار

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان، نفرت میں بھرے پولیس اہلکار نے نمازی کو ماری ٹھوکریں

    ہندوستان، نفرت میں بھرے پولیس اہلکار نے نمازی کو ماری ٹھوکریں

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے اندرلوک میں پولیس اہلکار کے ذریعہ سڑک پر نماز ادا کرنے والے نمازیوں کو لات مارنے کے بعد صورت حال خراب ہوگئی۔

  • ہندوستان انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ماہرین اقوام متحدہ

    ہندوستان انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ماہرین اقوام متحدہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲

    انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے ہندوستان میں آئندہ عام انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان: ماہ رمضان میں اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا کرناٹک حکومت کا اہم فیصلہ

    ہندوستان: ماہ رمضان میں اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا کرناٹک حکومت کا اہم فیصلہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷

    ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں، جہاں کانگریس پارٹی کی حکومت ہے، رمضان المبارک کے دوران اردو اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، چار کی حالت تشویشناک

    لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق، چار کی حالت تشویشناک

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں ایک گھر میں سلینڈر کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • آج کسانوں کے

    آج کسانوں کے " دہلی مارچ " کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ ، دفعہ 144 نافذ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    ہندوستان کی ریاست پنجاب کی کسان تنظیموں نے ملک بھر کے کسانوں سے آج 'دہلی مارچ' کی اپیل کی ہے۔

  • 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان

    10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷

    مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS