SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان: گجرات میں کشتی حادثہ، 14 طلبا اور 2 اساتذہ کی موت

    ہندوستان: گجرات میں کشتی حادثہ، 14 طلبا اور 2 اساتذہ کی موت

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲

    ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے وڈودرا میں ایک تالاب میں کشتی پلٹنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان: منی پور تشدد، خواتین مشعل ریلی کے ساتھ میدان میں

    ہندوستان: منی پور تشدد، خواتین مشعل ریلی کے ساتھ میدان میں

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں خواتین نے گزشتہ سال سے جاری تشدد کے خلاف مشعل ریلی نکالی ہے۔

  • انداز جہاں -  ہندوستانی وزیرخارجہ کا دورہ ایران

    انداز جہاں - ہندوستانی وزیرخارجہ کا دورہ ایران

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 01/ 2024

  • منی پور میں کوکی قبائل اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ، حالات کشیدہ

    منی پور میں کوکی قبائل اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ، حالات کشیدہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر کوکی قبائل اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا۔

  • ہندوستان: گيانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی درخواست پر مسلم فریق کو کوئی اعتراض نہیں

    ہندوستان: گيانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی درخواست پر مسلم فریق کو کوئی اعتراض نہیں

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی ایک درخواست پر مسلم فریق کو کوئی اعتراض نہ ہونے پر آج منگل کو سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا۔

  • ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ، سپریم کورٹ سے ہندو فریق کو جھٹکا

    ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ، سپریم کورٹ سے ہندو فریق کو جھٹکا

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں ہندو فریق کو جھٹکا دیتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کے سروے کے لئے کورٹ کمشنر کی تقرری کا حکم دیا تھا۔

  • صدر ایران سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور (ویڈیو)

    صدر ایران سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور (ویڈیو)

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    صدر ایران ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی نے ہندوستانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ ہندوستان غزہ کی جنگ بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

  • ہندوستانی وزیر خارجہ: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔

    ہندوستانی وزیر خارجہ: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶

    ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ان کے بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ: یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کردو

    ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ: یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کردو

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کریں۔

  • ہندوستان: گجرات پولیس نے سڑک پر نماز پڑھنے کے سبب ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

    ہندوستان: گجرات پولیس نے سڑک پر نماز پڑھنے کے سبب ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸

    اتوار کی رات کو ملنے والی ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست گجرات میں پولیس نے ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور کو اس لئے گرفتار کرلیا کہ اس نے سڑک کے کنارے نماز پڑھ لی تھی۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    ۴۳ minutes ago
  • جوہری ٹیکنالوجی پانی اور زمین کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے: محمد اسلامی

  • سینیگال: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 39 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS