-
ہندوستان کی لال پری اصفہان میں
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴ہندوستانی سیاحوں کی گاڑی لال پری ایران میں اپنی سیاحت جاری رکھتے ہوئے شہر اصفہان پہنچ گئی۔
-
جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں شروع، عالمی رہنماؤں سے ہندوستانی وزیر اعظم کا خطاب
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹نئی دہلی میں جی بیس کا سربراہی اجلاس آج شروع ہوگيا جس کی سربراہی ہندوستان کررہا ہے۔
-
ہندوستان: آندھر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندر بابو نائیڈو گرفتار، مالی بدعنوانی کا الزام
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندر بابو نائیڈو کو آج صبح گرفتار کرلیا گیا۔
-
ہندوستان: منی پور میں حالات مزید کشیدہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱ہندوستان کی ریاست منی پور میں حالات کی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
افغانستان میں جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: پاکستانی وزارت خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴پاکستان کی وزارات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
-
پوتین، جی 20 اجلاس میں نہ شرکت کریں گے اور نہ خطاب کریں گے: کرملین کے ترجمان کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸کرملین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کے جی 20 اجلاس میں آنلائن خطاب کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
انڈیا کے شمسی مشن کی سیلفی، زمین اور چاند کیسے نظر آتے ہیں؟ (ویڈیو)
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴اسرو کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں زمین کا ایک بڑا حصہ نظر آرہا ہے جبکہ اس تصویر میں چاند دائیں جانب ہے۔
-
دورۂ پاکستان شاندارتھا، ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا: ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے اپنے دورۂ پاکستان کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ چہلم امام حسیؑن کا انعقاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپؑ کے 72 اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔