-
ہندوستان، حکومت مخالف اتحاد "انڈیا" کا ممبئی اجلاس اختتام پذیر، آئندہ عام انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اظہار
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵ہندوستان کے شہر ممبئی میں حزب اختلاف کی 28 جماعتوں کے اتحاد "انڈیا" کا تیسرا اجلاس آج، جمعہ کو، اختتام پذیر ہوگیا جس میں آئندہ عام انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑنے کے عزم مصمم کا اظہار کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک مشترکہ قرارداد پاس کی گئی ہے۔
-
ہندوستان: "ایک ملک، ایک انتخاب" کی راہ میں آگے بڑھتی حکومت، کمیٹی کی تشکیل
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵"ایک ملک، ایک انتخاب" کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لئے بالآخر ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک کمیٹی تشلکیل دے دی ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - تحفہ ہند
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰نشرہونے کی تاریخ 01/ 09/ 2023
-
ہندوستان: ہم جموں و کشمیر میں کسی بھی وقت انتخابات کے لئے تیار ہیں، مرکزی حکومت
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹ہندوستان کی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ ہم کسی بھی وقت جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کے لئے تیار ہیں۔
-
ہندوستان: شاہی جامع مسجد سمیت دہلی کی 123 جائیدادیں وقف بورڈ سے حکومت واپس لے گی
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰ہندوستان کی شہری ترقی کی وزارت نے وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کو واپس لینے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ چابہار کے فائنل معاہدے پر جلد دستخط ہونے کی امید ہے: امیرعبداللہیان
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں ایران کے سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ اور چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے کے فائنل معاہدے پر جلد ہی دستخط ہونے کی امید کا اظہار کیا۔
-
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کب بحال ہوگا؟ ہندوستانی سپریم کورٹ کا حکومت ہند سے سوال
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثيت کے سلسلے میں مرکزی حکومت سے سوال کیا ہے کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کب بحال ہوگا؟
-
ہندوستان: اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ، ٹیچر نے مسلم بچے کو دوسرے بچوں سے پٹوایا، متاثرہ بچہ ذہنی پریشان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴ہندوستان کے ضلع مظفر نگر میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ سامنے ایا ہے جس میں ایک اسکول ٹیچر نے ایک مسلم بچے کو کلاس کے دوسرے بچوں سے پٹوایا۔
-
چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی مشن چندریان 3 کو نئے ہندوستان کی شناخت قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: ٹرین میں آتش زدگی، 9 افراد ہلاک، کئی زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ریل گاڑی میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔