-
لکهنؤ میں فرقہ واریت کے خلاف مظاہره
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ جاری، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷اتوار کی علی الصبح شروع ہونے والی جھڑپ میں ایک عسکریت پسند ماراگیا ہے۔
-
مغربی ملکوں میں طلاق کی سب سے زیادہ شرح کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹مشرقی ملکوں کی نسبت مغربی ملکوں میں طلاق کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
-
کیا آپ نے کبھی مور کو اڑتے دیکھا ہے؟ (ویڈیو)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷مور ایک خوبصورت پرندہ ہے جو عموماً اونچی پرواز نہیں کرتا لیکن آج ہم آپ کو اس کی اونچی اور طویل اڑان کی دلفریب ویڈیو دکھا رہے ہیں۔
-
نوح ہنگامہ آرائی کے بعد علاقے سے 400 سے زیادہ خاندان آبائی مقامات کے لیے روانہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱ہریانہ کے نوح میں بھڑکی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ گروگرام تک پھیل چکی ہے اور مسلم خاندان بالخصوص تارکین وطن خاندان خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔
-
ہندوستان میں منی پور مسئلے پر اپوزیشن کی سرگرمیاں
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
گیانواپی مسجد کا سروے جاری رہے، الہ آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں مسجد کے احاطہ کا سائنسی سروے کرانے کا حکم سنایا گیا تھا۔
-
نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸واقعہ کے ایک دن بعد بھی حالات سخت کشیدہ ہیں اور پولیس نے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس یکطرفہ کارروائی کر رہی ہے اور کم عمر لڑکوں کو بھی نہیں بخشا جا رہا۔
-
ہندوستان میں آئی فون خریدنے کے لئے والدین نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا۔
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸ہندوستانی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع پرگناس میں میاں بیوی نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے کے لئے آئی فون خریدنے کے لیے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا۔
-
انداز جہاں - منی پور کے فسادات
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 31/ 07/ 2023