-
ہندوستان میں فضائی آلودگی برقرار، معاملہ پھر سپریم کورٹ پہنچا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ہندوستان میں فضائی آلوگی کا معاملہ بڑا سنجیدہ ہو گیا ہے اور ملکی سطح پر بالخصوص دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح نہایت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
-
روس ہندوستان کو تیل سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد مذہبی مقامات اور لیڈروں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد ہندو تنظیموں نے آج پنجاب میں عام ہڑتال کی کال دی۔
-
سلمیٰ بیگ، ہندوستان کی پہلی باحجاب کامیاب مسلم "گیٹ وومین"
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷مرزا سلمیٰ بیگ، یہ نام ہے ہندوستان کی باہمت اور حوصلہ مند پہلی باحجاب مسلم "گیٹ وومین" (Gatewoman) کا جو پچھلے دس سال سے حجاب کی پابندی کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی انجام دے رہی ہیں۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی، پرائمری اسکول بند کرنے کا فیصلہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹دہلی میں فضائی آلودگی کے انتہائی خطرناک سطح سے عبور کرجانے کے بعد سنیچر سے پرائمری اسکول بند رکھے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ڈھائی فٹ کا دولہا، تین فٹ کی دلہن، منہ دکھائی میں سونے کی انگوٹھی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی اور اب جیون ساتھی ملنے سے بہت خوش ہیں۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے 57 دن مکمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے ستاون دن مکمل ہوگئے ہیں ۔
-
ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
-
نئی دہلی میں فوڈفیسٹیول
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں خطرناک فضائی آلودگی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵سحر نیوز رپورٹ