-
ہندوستان میں ایک پولیس یونیفارم کی تجویز
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ملک ایک پولیس یونیفارم کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: سماج وادی پارٹی کے سینیئر لیڈر کو سزائے قید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ہندوستان میں سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
نئے برطانوی وزیراعظم سے کوہ نور واپس کرنے کی ہندوستان کی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سوشل میڈیا کے صارفین نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم رشی سونک سے ہندوستان کا کوہ نور ہیرا واپس کئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی کے جلوس جنازہ میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴مولانا عباس انصاری نے جمعیت اتحاد المسلمین کے نام سے ایک سیاسی تنظیم بھی قائم کی تھی۔
-
کشمیر کی سابقہ حیثیت کی بحالی کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
مولانا عباس انصاری کا انتقال ہو گیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بزر گ عالم دین اور حریت کانفرنس کے سابق سربراہ محمد عباس انصاری انتقال کرگئے
-
ہندوستان: دیوالی پر آتش بازی سے 41 افراد جھلس گئے
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹ہندوستان میں دیوالی کے موقع پر پٹاخے جلانے کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 40 سے زیادہ افراد جھلس گئے ۔
-
ہندوستان میں فائیو جی وائی فائی انٹرنیٹ سروس کا آغاز
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ہندوستان میں ریلائنس جیو انفو کام لمیٹیڈ نے سنیچر سے ملک میں جیو ٹرو فائیو جی وائی فائی خدمات کا آغاز کردیا ہے۔
-
مودی صاحب کہتے ہیں لاکھوں نوجوان کو روزگار فراہم کیا، اپوزیشن کہتی ہے بے روزگار کیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دور حکومت میں کام کے کلچر میں تبدیلی اور مرکزی محکموں کی کارکردگی بہتر ہونے کا دعوی کیا ہے
-
اسرو کا سب سے وزنی خلائی راکٹ روانگی کے لئے تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے سب سے وزنی خلائی راکٹ ایل وی ایم کے تھری کی روانگی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔