-
دہلی میں ڈینگی کا پھیلاؤ، 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱دہلی میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے جہاں عوام میں تشویش کی شدید لہر دوڑ گئی ہے وہیں 5 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے ۔
-
ہندوستان: اسکولی طلبا کے یا حسین کے نعرے لگانے پر ہندو تنظیم ناراض، 4 اساتذہ معطل
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ہندوستان میں اسکولی طلبا کی جانب سے یا حسین (ع) کی صدا بلند کرنے پر 4 اساتذہ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو کی حالت بے حد نازک
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو کی حالت بے حد نازک بتائی جا رہی ہے۔
-
معمر افراد کا بین الاقوامی دن
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹دنیا کے مختلف ممالک میں معمر افراد کا بین الاقوامی دن
-
ہندوستان: کانپور میں دردناک حادثہ، 24افراد ہلاک، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے کانپور ضلع کے ایک علاقے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے 24افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے اور صفر کے مہینے کی آخری تاریخ میں آپ کی شہادت واقع ہوئی ۔ امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
ہندوستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہندوستان سمیت تمام ہمسائیہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں۔
-
دہلی میں سیده زینب سلام الله علیہا کی شخصیت پر سیمینار
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندو مسلم کشیدگی اب ہندوستان سے برطانیہ پہنچ گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ہندو مسلم کشیدگی کا دائرہ اب ہندوستان سے نکل کر برطانیہ تک جا پہنچا ہے۔