-
کیا ہندوستان، امریکا سے دشمنی مول لے رہا ہے؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵یوکرین کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہی امریکی حکام اس کوشش میں مصروف ہیں کہ روس سے تیل کی برآمد کم ہو جائے تاکہ اس طرح روس کو سزا دی جا سکے۔
-
تاناشاہ حکومت کے خلاف ایک بار پھر کرو یا مرو جیسی تحریک کی ضرورت ہے: راہل گاندھی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ناانصافی کے خلاف ایک بار پھر کرو یا مرو جیسی تحریک کی ضرورت ہے۔
-
عراق، پاکستان اور ہندوستان میں یوم عاشور، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴عراق، پاکستان اور ہندوستان میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵ہندوستان میں حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی زبردست مخالفت کے درمیان آج توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش کردیا ۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر عرصہ حیات تنگ، دفعہ 144 نافذ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں کی اجازت نہ دینے کیلئے سرینگر میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔
-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر پورا ایران سوگوار، ہر طرف یا حسین کی صدائیں بلند
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور کروڑوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان کا ملیشیا کو 18 ہلکے جنگی طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ہندوستان نے ملیشیا کو 18 لائٹ لڑاکا طیارے (ایل سی اے) ’تیجس‘ فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
انداز جہاں - ہندوستان میں پارلیمنٹ کا تعطل
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2022
-
ہندوستان میں منایا گیا چابہار ڈے
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵اتوار کو ہندوستان کے شہر ممبئی میں "چابہار ڈے" کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستان کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ہندوستان کے وزیر خارجہ نے افغان عوام کے لئے ہندوستان کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔