-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ریاست کے گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا اور ساتھ ہی نئی حکومت کی تشکیل کا دعویٰ بھی پیش کیا۔
-
بنگلہ دیش: سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳بنگلہ دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی عالمی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی ہے۔
-
سعودی عرب میں المناک حادثہ، 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کی خبر
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵سعودی عرب میں المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ مکہ سے مدینہ جارہی بس کی آئل ٹینکر سےٹکر ہو گئی ہے۔ اس افسوسناک حادثے میں 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے۔
-
ہندوستانی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایرانی سنیما کی شاندار شمولیت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲تین ایرانی فلمیں ہندوستان کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب ہوئیں، ایرانی فلم سازوں کی یہ شرکت عالمی سنیما میں ایران کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور اثر و رسوخ کی عکاس ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی مسلسل انتہائی خطرناک مرحلے میں چل رہی ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ہندوستان کے معروف شہر کولکاتا میں کھیلے گئے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہوگئی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدواروں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ہندوستان سے پاکستان پہنچی غیر مسلم خاتون مسلمان ہوگئی، وطن واپسی سے انکار، شادی بھی کرلی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ہندوستان سے پاکستان جانے والی ایک غیر مسلم خاتون نے اسلام قبول کرلیا اور پاکستانی شہری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ خاتون نے ہندوستان واپس جانے سے بھی انکار کردیا ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کو 202 اور مہاگٹھ بندھن کو 35 سیٹیں، نریندر مودی کا خطاب، کہا "بہار کے لوگوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے"
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ہندوستان کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور جمعہ کی رات تک سارے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تھانے میں زوردار دھماکہ، 9 افراد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۱سری نگر کے نوگام تھانے میں زوردار دھماکہ ہونے اور کم سے کم 9 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔