-
کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا: ہند امریکہ تجارتی معاہدے پر ہندوستانی وزیر کا جواب
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے، جو جرمنی کے دورے پر ہیں، ہند امریکہ تجارتی معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا۔
-
ہندوستان: آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں بس میں خوفناک آتش زدگی، 20 افراد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں آج علی الصباح حیدرآباد سے بنگلور جانے والی ایک بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم شاید اب اس گانے کو یاد کر رہے ہوں گے، بچ کے رہنا رے بابا بچ کے رہنا، کانگریس
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے وزیر اعظم مودی کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے آسیان اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرنے سے بچا جا سکے۔
-
ڈاکومینٹری- خواب شیریں
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵سید محمد مصطفیٰ خطاط ردولی برصغیر کے معروف مسلم خطاطوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ ردولی (اتر پردیش، بھارت) سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنی خوبصورت اردو، فارسی اور عربی خطاطی کے لیے مشہور ہیں۔
-
افغانستان میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد دوبارہ کُھل گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ دوبارہ کُھل ل گیا ہے۔ کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد فعال ہوا ہے۔
-
ٹرمپ کے فون سے مودی ہوئے خوش، امریکی صدر کے دعوے نے ہندوستانی وزیر اعظم کو پھر ڈالا مشکل میں
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیوالی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کر کے تہنیتی پیغام دیا۔ اس گفتگو کے بعد وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایران کی خواتین کبڈی ٹیم فائنل میں، 23 اکتوبر کو ہندوستان کے ساتھ ہو گا مقابلہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷بحرین میں شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کی خواتین کبڈی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 35–61 سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب فائنل میچ جو 23 اکتوبر کو ہونے والا ہے ایران کا مقابلہ ہندوستان کے ساتھ ہو گا۔
-
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کی دیوالی پوسٹ نے انسانیت کو کیا شرمسار، جس نے پڑھا اس نے کہا تمہاری فلموں سے بھی بدتر تمہاری سوچ ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما کی دیوالی کے موقع پر کی گئی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر ہنگامے کا سبب بن گئی ہے۔ صرف چند گھنٹوں میں ان کے اس متنازع بیان کو 13 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
-
اگر روس سے تیل کی درآمد جاری رکھی تو بھاری ٹیرف ادا کرنے پڑیں گے: ہندوستان کو ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر روس سے تیل کی درآمد جاری رکھی تو اسے بھاری ٹیرف ادا کرنے پڑیں گے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، سانس لینا مشکل
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے اور لوگوں کو صبح کی سیر اور باہر کی سرگرمیوں سے پرہیز کا مشورہ دیا گیا ہے۔