-
تعلیمی اور موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ، 6 اکتوبر کو سماعت
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹سپریم کورٹ چھہ اکتوبر کو سونم وانگچک کی حراست کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرے گا جس میں ان کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
"ہندوستان: راجستھان و مدھیہ پردیش میں کھانسی کی دوا سے بچوں کی ہلاکت، چھ ریاستوں میں تحقیقات کا آغاز"
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵ہندوستان کی ریاستوں مدھیہ پردیش اور راجستھان میں مبینہ آلودہ کھانسی کی دوائیوں کے باعث 11 بچوں کی ہلاکت کے بعد مرکزی دوائی ریگولیٹری ادارے نے چھ ریاستوں میں دوائی ساز یونٹس کا رسک بیسڈ معائنہ شروع کر دیا ہے۔
-
نئی دہلی میں ایرانی کھلاڑیوں نے رنگ برنگے تمغوں کا لگایا ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴نئی دہلی میں جاری پارا ایتھلیٹکس عالمی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
کیا ہندوستان میں مسلمانوں کے لئے دائرہ تنگ ہوتا جا رہا ہے؟ سنبھل مسجد فریق کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان میں الہ آباد ہائیکورٹ نے سنبھل مسجد فریق کی درخواست کو مسترد کر تے ہوئے انہیں ٹرائل کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
ہندوستان: بریلی میں جمعہ کی نماز یا جنگ کی تیاری، ڈرون سے نگرانی، 10 کمپنیاں پی اے سی، نیم فوجی دستے اور 3200 سے زائد پولیس اہلکار
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵بریلی میں گزشتہ جمعہ کی ہنگامہ آرائی کے بعد اس ہفتے نمازِ جمعہ کے لیے شہر کو چھاؤنی میں بدل دیا گیا۔ ڈرون سے نگرانی، 10 کمپنیاں پی اے سی، نیم فوجی دستے اور 3200 سے زائد پولیس اہلکار تعینات
-
"گاندھی جینتی" انسانیت، مساوات، خوش حالی اور امن گاندھی جی کی اصل وراثت، امام حسین (ع) کی قربانیوں کا باپو پر اثر
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷موہن داس کرم چند گاندھی، جنہیں ہندوستان میں احتراماً ’راشٹر پتا‘ اور ’باپو‘ کہا جاتا ہے، 2 اکتوبر 1869ء کو گجرات کے ساحلی شہر پور بندر میں ایک خوشحال گجراتی ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کرم چند گاندھی ریاستی دیوان تھے اور والدہ پُتلی بائی مذہبی رجحان رکھنے والی خاتون تھیں۔
-
بہار میں نئي ووٹرلسٹ ہوئی جاری، 47 لاکھ ووٹروں کے نام غائب! کیا زیادہ تر مسلمان ووٹروں کے نام ہٹائے گئے ہیں؟
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱بہار میں یہ پہلا موقع تھا کہ ووٹر لسٹ کو اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آرکے ذریعہ جامع طور پر اپ ڈیٹ کیا گیا۔ لیکن اس بار بھی 65 لاکھ کے بجائے 47 لاکھ ووٹرس کے نام فہرست سے ہٹا دئے گئے ہیں۔
-
امریکی ٹیرف سے بچنے کے لئے ہندوستان نے ایک دوسرا راستہ نکالا! یکم اکتوبر سے شروع ہو جائے گا ’ایفٹا‘
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱ایک طرف امریکہ نے ہندوستانی سامانوں کی درآمد پر سخت ٹیرف عائد کر دیا ہے، اور دوسری طرف ہندوستان نے بھی امریکہ سے الگ یوروپ کی جانب کاروبار کے دوسرے راستے تلاش کر لیے ہیں۔
-
ہندوستان نے نیٹو سربراہ کے مودی-پوتین دعوے کو مسترد کر دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶ہندوستانی وزارت خارجہ نے نیٹو چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور روسی صدر کے درمیان یوکرین پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر ، ہندوستان نے ایران سے تیل خریدنا شروع کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ہندوستان کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمد میں برسوں کے وقفے کے بعد، سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان نے ایران سے 111 ملین ڈالر مالیت کا خام تیل کی ایک کھیپ در آمد کی ہے۔