SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • کیا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی وجہ سے بھڑک سکتی ہے آگ؟

    کیا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی وجہ سے بھڑک سکتی ہے آگ؟

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں ہندوستان نے "سندھ طاس معاہدہ" کو معطل کرنے کا تو اعلان کردیا ہے لیکن ماہرین نے اس اقدام کے طویل المدت نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • ہندوستان میں پھر ایک مسجد ہوئی شہید، انتظامیہ کا دعویٰ، مسجد کی تعمیر غیر قانونی

    ہندوستان میں پھر ایک مسجد ہوئی شہید، انتظامیہ کا دعویٰ، مسجد کی تعمیر غیر قانونی

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    اترپردیش کے ضلع سہارَنپور میں ایک زیر تعمیر مسجد کو انتظامیہ کی جانب سے منہدم کیے جانے کے بعد غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

  • ہندوستانی  نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو

    ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹

    میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔

  • پاکستان کی جانب سے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر دستخط

    پاکستان کی جانب سے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر دستخط

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    پاکستان نے ہانگ کانگ میں عالمی ثالثی تنظیم کے قیام کی کنونشن پر دستخط کردیے۔

  • کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!

    کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

  •  اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع

    اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع

    May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بدھ کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے

  •  پنڈ‍ت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی

    پنڈ‍ت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی

    May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹

    ہندوستان میں آج پنڈ‍ت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی منائی گئی۔

  • فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت

    فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت

    May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵

    فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔

  • جنگ بندی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں؛ مودی

    جنگ بندی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں؛ مودی

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں کسی ملک کا کوئی کردار نہیں ہے۔

  • دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہندوستان کے نام

    دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہندوستان کے نام

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰

    ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے  مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

  • آپریشن سندور میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کو چھپا کر حکومت نے ان کی بے عزتی کی ہے: پون کھیڑا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS