-
ہندوستان: لوک سبھا میں ہنگامہ، کارروائی معطل
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۹امریکہ سے واپس آنے والے تارکین وطن کے مسئلہ پر جمعرات کو لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم ایک بار پھر کانگریس پر ہوئے شدید حملہ ور
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ “ہماری حکومت نے او بی سی کمیونٹی کے مطالبہ کو پورا کیا۔ ہماری حکومت نے ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مضبوط کیا۔ ہم عوام کی خدمت کرنے والے لوگ ہیں۔
-
کشمیر ڈے، پاکستانی عوام اور حکومت کا کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے آج 5 فروری کو قومی دن کے موقع پر اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی حکام کی شرکت سے ریلیاں نکالیں۔
-
امریکہ سے سیکڑوں ہندوستانی ڈی پورٹ
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو امریکی دورے کی دعوت ملنے ساتھ ہی امریکا نے دوسو سے زائد ہندوستانیوں کو نکال دیئےجانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تحت پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کی جانب سے بنگلادیشی تارکین وطن کے حوالے سے مرکزی حکومت سے جواب طلبی
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ہندوستان میں سپریم کورٹ نے مبینہ بنگلادیشی تارکین وطن کے حوالے سے مرکزی حکومت کے طرزعمل پر جواب طلب کرلیا ہے۔
-
ڈاکومینٹری: صدائے عشق-1
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی پر نشر ہونے والی خاص ڈاکومینٹری۔
-
ہندوستان: راجیہ سبھا سےاپوزیشن کا واک آؤٹ
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴مہا کمبھ میں بدانتظامی کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کر دیا۔
-
ہندوستان: وزیر خزانہ نرملا سیتا آج اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کر رہی ہیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۴وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج ہفتہ کی صبح 11 بجے اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ہندوستان کی صدر مرمو نے پا رلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی ترقی کے لئے اتحاد کی اپیل کی ۔