-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026، شرکاء اور کارکردگی
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۱:۵۵ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جو اپنے خاص قوانین اور ضابطوں کی روشنی میں قاریان کرام کی تلاوتوں کا جائزہ لے گا۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ 2026 کا آغاز ہو گیا / شرکت کا طریقۂ کار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026 ماہ مبارک رمضان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ہر شب سحر اردو ٹی وی سے براہ راست نشر ہوگا۔ ہم اپنے تمام ناظرین خصوصآ قارئین محترم سے گزارش وہ اس روحانی انعامی مقابلہ کے لئے شرکت کی تیاریاں مکمل کر لیں۔
-
سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ایران کے سحر اردو ٹی وی چینل کے معروف روحانی پروگرام اقراء کے حوالے سے پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر دینی و روحانی مواد کو ناظرین تک پہنچانے کے لئے تعاون کریں گے۔
-
پاکستان : پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸حکومت پاکستان کی میزبانی میں پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے اسلام آباد میں جناح کنونشن میں سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جو انتیس نومبر تک جاری رہے گا
-
اقرا کوئز 2025 کی ونرز کا اعلان ہو گیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز کا اہتمام کیا گیا۔
-
اقرأ قرآنی مقابلے 2025 میں پاکستانی قراء بازی مار لے گئے
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷گزشتہ شب بین الاقوامی قرآنی مقابلے اقرأ کے فائنل راؤنڈ میں پاکستانی قاریان کرام تینوں پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ2025 - قسط نمبر 29
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/29
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ2025 - قسط نمبر 24
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/24