-
پورے ایران میں "بشارت نصر" عنوان سے ملین مارچ، غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے محور کی حمایت کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷جمعہ کے روز ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں نماز جمعہ کےبعد عوام نے "بشارت نصر" عنوان سے مارچ میں شرکت کی- تہران میں بھی ہزاروں افراد نے ، تہران یونیورسٹی سے آزادی اسکوائر تک اس مارچ میں شرکت کی-
-
ہمسایہ ممالک یورپ جیسے دھوکے باز پر بھروسہ کرنےکے بجائے ایران پر اعتبار کریں، امام جمعہ تہران
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴امام جمعہ تہران نے ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس کونسل اور یورپی یونین کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک کو کشیدگی کے بجائے باہمی اعتماد کی دعوت دی ہے۔
-
میدان جنگ کی طرح مذاکراتی عمل میں بھی مردانہ وار کھڑے رہے، حماس کے رہنما خلیل الحیہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے غزہ جنگ کے مکمل خاتمے اور مستقل جنگ بندی کے آغاز کا اعلان کیا اور غزہ کے عوام اور یمن، لبنان، عراق اور ایران کے عوام کی مزاحمت کو سراہا جو فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ میں جنگ بندی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱نشر ہونے کی تاریخ: 09-10-2025
-
ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ہر اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے خاتمے، قابض فوجیوں کے انخلا، انسان دوستانہ امداد پہنچنے، فلسطینی قیدیوں کی قید سے رہائی اور فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بازیابی کا ضامن ہو۔
-
مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ایران کے انسٹی ٹیوٹ فار نالج بیسڈ سائنسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں ہیں کیوں کہ وہ سائنس و ٹیکنالوجی پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہتے ہیں-
-
دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ایرانی نائب صدر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں دشمنوں کی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں اور ایران پہلے سے زیادہ متحد اور طاقتور ہوگیا۔
-
انداز جہاں: چابہار بندرگاہ کی اہمیت
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰نشر ہونے کی تاریخ: 08-10-2025
-
ایران کو جوہری توانائی کے ذریعے صحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں ملی تقریباً پانچ سو کامیابیاں
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایران کی قومی ایجنسی برائے جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا کہ ریڈیو ادویات کی پیداوار نہیں روکی جائے گی اور روس کے ساتھ آٹھ پاور پلانٹس کی تعمیر ایجنڈے میں شامل ہو چکی ہے۔
-
انداز جہاں: آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸نشر ہونے کی تاریخ: 07-10-2025