-
خلیج فارس کے جزائر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزارت خارجہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ پی جی سی سی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان میں خلیج فارس کے تین ایرانی جزیروں کے بارے میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور ایران انہیں مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔
-
انداز جہاں: سید مقاومت کی شہادت کی پہلی برسی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ: 27-09-2025
-
ایران،چین، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس ، آزاد و متحدہ افغانستان کی حمایت پر زور
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال بات چیت کا محور تھی اور فریقین نے استحکام، سلامتی اور ترقی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اصولوں اور مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
-
صدر ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکا کی بے چینی بڑھی، ایران اور روس کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ایران اور روس کے درمیان 25 ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت جنوبی ایران میں چار جدید ایٹمی بجلی گھر تعمیر کیے جائیں گے۔
-
یورپی ممالک کی غیر منطقی شرطوں کو کوئی سمجھدار انسان ہرگز قبول نہیں کر سکتاا: علی لاریجانی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے حالیہ ہفتوں میں یورپی فریقوں کے ساتھ ٹریگر میکانزم کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ہم نے بہت سی شرائط قبول کیں تاکہ فریق مقابل کو بہانہ نہ ملے، لیکن ان میں ایسی غیر منطقی شرائط تھیں جنہیں کوئی سمجھدار انسان ہرگز قبول نہیں کر سکتا۔
-
انداز جہاں: ایران کی انٹلی جنس برتری
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶نشر ہونے کی تاریخ: 25-09-2025
-
صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔
-
ایرانی انٹلی جنس کا اہم کارنامہ "نہاں خانہ عنکبوت"
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے بارے میں ایران منتقل کی جانے والی اہم انٹیلیجنس اطلاعات دسیوں لاکھ صفحات پر مشتمل ہیں اور اسرائیلی اسلحے سے متعلق انٹیلیجنس اطلاعات کو دستاویزی شکل دے دیا گیا ہے ۔
-
ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کی