-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/02
-
انداز جہاں: شنگھائی تعاون تنظيم کا سربراہی اجلاس
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲نشر ہونے کی تاریخ: 01-09-2025
-
شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کےرکن ملکوں کے دیگر سربراہوں کے ہمراہ ، چین کے تیانجین شہر میں منعقدہ پچیسویں سربراہی اجلاس میں، مختلف شعبوں میں تعاون کی بیس سے زائد دستاویزات اور بیانات پر دستخط کئے-
-
ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہيں۔
-
شنگھائی سربراہی اجلاس سے صدر ایران ڈآکٹر پزشکیان کا خطاب
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پرامن دنیا کی تشکیل اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے شانگھائي تعاون تنظیم کی جانب سے واضح اور آپریشنل قدم اٹھانے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے صدر پزشکیان کا یمنی عوام اور حکومت کےلئے تعزیتی پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں یمن کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے متعدد وزراء کی شہادت پر یمن کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے
-
یمن کے وزیر اطلاعات و نشریاتکی شہادت؛ ایرانی ریڈیو اور ٹی وی کی ورلڈ سروس کا تعزیتی پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر جنرل نے یمن پر جارح صیہونی حکومت حملے میں شہید ہونے والے وزیر اطلاعات و نشریات سید ہاشم شرف الدین کی شہادت پر تعزیتی بیان جاری کیا ہے
-
رہبر انصاراللہ یمن: یمنی حکومت کے اراکین کی شہادت سے یمنیوں کا موقف تبدیل نہیں ہوگا
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزير اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت پر اپنے خطاب میں، شہدا کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک اپنے موقف پر ثابت قدمی کے ساتھ باقی رہے گی۔
-
انداز جہاں: یمن کی جانب سے استقامت جاری رکھنے پر زور
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱نشر ہونے کی تاریخ: 31-08-2025
-
آسٹریلوی وزیر اعظم جانتے تھے کہ ایران کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱آسٹریلیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ خود آسٹریلیا کے وزیر اعظم بھی جانتے تھے کہ ایران کے خلاف لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔