SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران کے صدر  جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے

    ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۲

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔

  • 12 روزہ صیہونی جارحیت کے دوران امدادی کارروائیوں میں ہلال احمر کے 9 ہزار کارکنوں کی مشارکت، 5 شہید اور 30 زخمی

    12 روزہ صیہونی جارحیت کے دوران امدادی کارروائیوں میں ہلال احمر کے 9 ہزار کارکنوں کی مشارکت، 5 شہید اور 30 زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کے دوران ہلال احمر کے کارکنوں نے 512 مقامات پر امدادی کارروائیاں انجام دیں اور اس کے پانچ کارکن شہید نیز 30 زخمی ہوئے

  • صیہونی جارحیت میں  تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا

    صیہونی جارحیت میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا ہے

  •  پاکستان ایران کے ساتھ ، ایرانی قوم کی استقامت قابل تحسین

    پاکستان ایران کے ساتھ ، ایرانی قوم کی استقامت قابل تحسین

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے ایرانی قوم کی استقامت کی قدردانی کی ہے۔

  • ایرانی شہدا کو امریکا میں جنگ مخالف شخصیات کا خراج عقیدت + ویڈیو

    ایرانی شہدا کو امریکا میں جنگ مخالف شخصیات کا خراج عقیدت + ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳

    امریکا میں جنگ کے مخالفین اور دیگر ملکوں کے نمائندوں نے، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں آکر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا

  •  شہدائے اقتدار ایران کو پاکستانی شخصیات اور دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کا خراج تحسین

    شہدائے اقتدار ایران کو پاکستانی شخصیات اور دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کا خراج تحسین

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸

    اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ دہشت گردانہ جارحیت میں شہید ہو نے والوں کی یاد میں تعزیتی رجسٹر رکھ دیا گیا ہے

  • صیہونی  وحشیانہ حملوں میں اب تک 935 کے شہید ہونے کی تصدیق

    صیہونی وحشیانہ حملوں میں اب تک 935 کے شہید ہونے کی تصدیق

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں اب تک نو سو پینتیس افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔

  • جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا، فوج کے ترجمان

    جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا، فوج کے ترجمان

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸

    ایران کی مسلح افواج نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

  • سید عباس عراقچی؛ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا

    سید عباس عراقچی؛ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔

  • عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے

    عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ ہماری افزودگی کی دانش اور ٹیکنالوجی بمباریوں سے ختم ہونے والی نہیں ہے اور ہمارا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و افتخار میں تبدیل ہوچکا ہے

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱۱ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS