-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/29
-
پاکستانی سفیر کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے وزیر خارجہ کو شہید رجائی بندرگاہ کے سانحے کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران کے خلاف معمولی سی جارحیت بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگی: محمد باقر قالیباف
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دھمکی آمیز بیانات پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے خلاف معمولی سی دھمکی کو بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ایران ایکسپو 2025 میں شریک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی، سوشل ویلفئیر منسٹر اور ڈپٹی منسٹر آف کامرس پر مشتمل ایک وفد ایران کی 7ویں ایکسپورٹ پوٹینشل ایگزیبیشن (ایکسپو 2025) میں شریک ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا شہید رجائی پورٹ کے واقعہ پر اظہار تعزیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید رجائی بندرگاہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں کے بحق ہونے کی رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
مختلف ممالک کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کےلئے تیار ہیں؛ صدر ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱صدر مملکت نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امن و صلح تجارت، سرمایہ کاری اور رفت و آمد سے حاصل ہوتی ہے کہا ہے کہ ہم دیگر ملکوں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
انداز جہاں: ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے سو دن- ایک جائزہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/28
-
پاکستان اور ہندوستان کے لئے ایران کا خاص بیغام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹دہشت گردی کسی بھی شکل اور انداز میں قابل مذمت. سحر اردو ٹی وی کے نمائندے کے سوال پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا جواب۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات, ہم ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھ سکتے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔