-
ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
-
ہم اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں اور ہر روز اپنی پالیسی اور موقف تبدیل نہیں کرتے: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقے کے تغیرات میں امریکا اور اسرائیل کے آشکارا اور خفیہ ہاتھوں کو نہ دیکھنا بہت بڑی غلطی ہے۔
-
ایران متحدہ عرب امارات کے ساتھ باہمی مفادات کی بنیاد پر تعاون کی تقویت کے لئے تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے پڑوسیوں کے ساتھ روابط میں توسیع کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح قرار دیتے ہوئے باہمی مفادات کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کی تقویت کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے .
-
پاکستان: اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات ، بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار جمعے کو اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز آئی ایس ایس آئی (ISSI) کی میزبانی میں، ایرانی سفارتخانے کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
پی کےکے کے رہنما عبداللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹ترکیہ کے ساتھ عرصہ دراز تک برسرِپیکار تنظیم کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے ، کے رہنما عبداللہ اوجلان نے ایک پیغام میں اپنے ماننے والوں کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہا ہے۔
-
ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم البانیہ میں سونے کے چار تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم البانیہ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے چار تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی۔
-
ایران معاشی دباؤ اور غنڈہ گردی کے سامنے سر نہیں جھکائے گا: صدر مملکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران معاشی غنڈہ گردی کے سامنے سر نہیں جھکائے گا اور جنگی جرائم میں ملوث افراد کے احکامات نہیں مانے گا۔
-
گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال زرعی پیداوار میں 3/3 فیصد اضافہ ہوا ہے: ایرانی وزیر زراعت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴وزیر زراعت غلام رضا نوری نے بتایا ہے کہ ایران کی پیٹرولیم صنعت کے بعد سب سے زیادہ تیزرفتار ترقی زراعت کے شعبے میں دکھائی دی گئی ہے۔
-
برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔
-
ایران- پاکستان سرحد پر پیش آنے والی ٹرکوں کی مشکلات پر غور کریں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ترجمان وزارت خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں افغانستان کی طورخم سرحدی گزرگاہ کے بند ہونے اور پاکستان کے پیچیدہ قوانین کے نتیجے میں ایران کی سرحد پر دسیوں ٹرکوں کے رک جانے کے سلسلے میں وضاحت پیش کی۔