-
برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷رواں سال دوہزار پچیس میں برکس کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس ایرانی نمائندے کی شرکت سے برازیل کی صدارت میں منعقد ہوا-
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴ایرانی وزیر خارجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور یقینی طور پر اس عمل میں اتار چڑھاؤ آئیں گے۔
-
ایرانی جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے پر مبنی امریکی اقدام کی مذمت
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے ایرانی خام تیل کی فروخت میں ملوث ہونے کے بہانے متعدد جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
دنیا میں امن ، انصاف اور احترام کے فروغ پر ایران کی تاکید
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب علی بحرینی نے اقوام متحدہ کے گروپ آف فرینڈز آف دی چارٹر آف جینیوا کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کثیرالجہتی، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر ایران کے عزم اور انصاف، احترام اور امن پر مبنی بین الاقوامی نظام کے نفاذ پر تاکید کی۔
-
تہران ماسکو تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہیں؛ صدر ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹مسعود پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعمیری تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی مسائل کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر رکھتے ہیں اور باہمی نظریہ کے تناظر میں علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں منجملہ شنگھائی تعاون تنظیم، یوریشیا اور برکس کے ذریعے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/25
-
ایران کے چابہار میں 6 دہشت گرد گرفتار ایک ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲چابہار شہر میں ایران کی سیکورٹی فورسیز نے ایک آپرشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک ہلاک ہو گيا ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
دشمن قوتوں کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملا دیا جائے گا: جنرل نصیر زادہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵ایران کے وزیردفاع جنرل نصیرزادہ نے دشمن قوتوں کو سخت دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ہرطرح کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے خطرات کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
صیہونی حکومت کو ایرانی میجرجنرل کا انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷ایران کی خاتم الانبیا (ص) مرکزی فوجی کمان کے سربراہ میجر جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں کے موقع پر صیہونی حکومت کو ایران پر جارحیت کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غلط حرکت کی صورت میں مسلح افواج کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔