-
ایران کی مسلح افواج کی آمادگی آج اپنےعروج پر ہیں؛ سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف کے مشیر
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم جنگی مشقوں کے ذریعے دشمنوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عوامی رضاکار فورس بسیج ، اور اسلامی و انقلابی اقدار کی وفادار افواج آج اپنی طاقت اور آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کی روشنی میں ہم جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں: ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کی روشنی میں ہم جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک ہمیشہ ہماری اولین ترجیح: وزیر خارجہ عراقچی
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر کے دورہ ایران کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
ایران نے مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کے سبھی ممالک کو دیا انتباہ، دشمن کی ایک غلطی پورے علاقے کو جلا دے گی
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کی صورت میں پورا مشرق وسطی خطرے کی زد میں آ جائے گا۔
-
ایران: "گلالہ" نامی جدیدترین ڈرون کی رونمائی + ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایران کی مسلح افواج نے "گلالہ" نامی جدیدترین ڈرون کی رونمائی کردی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲امیر قطر نے آج تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
غزہ کے عوام کے درد وغم کو کم کرنے اور ان کی مشکلات دور کرنے کی ضرورت: صدر پزشکیان
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امیر قطرکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں، دوست اور برادر ملک قطر کو خاص حیثیت حاصل ہے۔
-
امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جہاد اسلامی فلسطین اور حشدالشعبی کے رہنماؤں سے اہم ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ سے کہا ہے کہ صیہونی حکومت شدید ترین بین الاقوامی جرائم کے باوجود اپنا کوئي بھی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے۔
-
فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں: قالیباف
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں بلکہ صرف فلسطینی عوام کو حاصل ہے۔