-
سامراجی طاقتوں کے ایران سے غضبناک ہونے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ رہبر انقلاب اسلامی نے بتا دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے جارحیت یا اسلحے کے استعمال کی دھمکیوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کو بہترین اور عالی سطح کا قرار دیتے ہوئے سافٹ وار اور ابلاغیاتی جنگ کے خطرات پر توجہ دینے اور ان کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اپنا دفاعی پروگرام جاری رکھے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جی سیون کے وزارت خارجہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
-
دنیا ملت فلسطین کے جائز حقوق کو تسلیم کرے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹ایران کے وزیرخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
عالمی طاقتوں کو خطے کے مستقبل کا تعین کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آٹھویں "انڈین اوشین رم کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندر پر مبنی پالیسی ترقی کے لئے اسٹریٹیجک ترجیح ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائی کا اعتراف، امریکی میگزین نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱امریکی میگزین نیشنل انٹرسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انواع و اقسام کے کروز اور بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی ایران کی توانائیوں اور ان سے امریکی جنگی بیڑوں کو نقصانات پہنچنے کے امکانات بڑھ جانے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دیگر جدید ترین جنگی وسائل کے ساتھ ہی جدید ترین ایرانی ڈرون بوٹس نے امریکا کے طیارہ بردار جنگی بیڑوں کے لئے خطرات بڑھا دیئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ سے عراقچی کی ملاقات، کئی اہم موضوع پر ہوئی بات چیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جو آٹھویں انڈین اوشین رم کانفرنس " آئی او آر اے " میں شرکت کے لیے مسقط کے دورے پرہيں ، ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔
-
ایران کے صوبہ فارس میں چٹائی کی بنائی
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸مٹی کے کوزے بنانا اور چٹائی بننا ایران کے صوبہ فارس کے زرقان شہر کی قدیم روائتوں مین شامل ہے۔ یہ شہر شیراز کے سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ زرقان میں بنی جانے والی چٹائی کو خانہ بدوش بھی استعمال کرتے ہیں اور گھروں کی چھتوں پر بھی اسے بچھانے کا رواج ہے۔
-
ایران: پڑوسی ملکوں کے ساتھ تجارت میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مسافر پروازوں کی بحالی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام کی عبوری حکومت کی جانب سے ایران کو پیغام
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶شام کے امور میں ایران کے خصوصی مندوب محمد رضا رئوف شیبانی نے کہا ہے کہ دمشق سے کچھ پیغامات موصول ہوئے ہيں۔