-
ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/02
-
میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز کی رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان + ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰سپاہ نیوی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز سپاہ پاسدران کے بحری شعبے کی توانائیوں کے معمولی اور چھوٹے مظاہر ہيں جو قابل نمائش ہیں۔
-
آئی آر جی سی کا نیا دھماکہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش!
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲سپاہ نیوی نے جنوبی ساحلی علاقے میں جدید ترین دفاعی مصنوعات کے ہمراہ نئے میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی مزار پر ایرانی صدر سمیت کابینہ کے اراکین کی حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین نے آج بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہو کر آپ کے اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
2 فروری ایرانی قوم کے لئے ہوگا بہت ہی خاص دن، تین-تین سیٹ لائٹس کی ہو گي رونمائی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵کل اتوار2 فروری کو ایران کی ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں، ناوک اور پارس 1 اور پارس 2 اپ گریٹیڈ سیٹ لائٹس کی رونمائی ہوگی
-
ایرانی نائب صدر کا ڈیجیٹل اور اے آئی پر مبنی معیشت کے شعبے میں یک طرفہ پالیسیوں کے خاتمے پر زور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی معیشت کے شعبے میں تسلط کے لیے یکطرفہ کارروائیوں کے سد باب پر زور دیا اور مشترکہ ڈیجیٹل مصنوعات اور مصنوعی ذہانت پر مبنی مصنوعات تیار کرنے میں تعاون پر زور دیا۔
-
ایران علاقے میں ایک موثر اور قابل اعتماد شریک ہے: ایرانی نائب صدر
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۷ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے یوریشین اقتصادی یونین میں اسلامی جمہوریہ ایران کو مبصر کی حیثیت سے تسلیم کئے جانے کو باہمی اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے کی طرف ایک اور قدم قرار دیا اور کہا کہ اس یونین میں مبصر کا درجہ حاصل کرنا، اس اہم علاقائی تنظیم میں ایران کی سرگرم موجودگی کی نوید ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے منجمد اثاثوں کی بحالی اعتماد سازی کی طرف پہلا قدم ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی، اعتماد سازی کی جانب سے پہلا قدم ثابت ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی شام کے استحکام پر تاکید اور علاقائی سلامتی کی حمایت کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کو غزہ میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبرکو آپریشن طوفان الاقصی نے فلسطینی کاز کو زندہ کر دیا۔