SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد شہید

    ایران میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد شہید

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹

    ایران کے شمالی علاقے میں آج صبح ایک چھوٹے تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں عملے کے تین افراد شہید ہو گئے۔

  • ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ

    ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷

    مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات نہ صرف رکی نہیں ہے بلکہ ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔

  • ایران نے کبھی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نہیں کی؛ صدر ایران کی امریکی چینل سے گفتگو

    ایران نے کبھی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نہیں کی؛ صدر ایران کی امریکی چینل سے گفتگو

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶

    ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نہیں کی۔

  • حرم امام رضا(ع) میں ہونے والے اعتکاف میں 28 ممالک کے افراد کی شرکت

    حرم امام رضا(ع) میں ہونے والے اعتکاف میں 28 ممالک کے افراد کی شرکت

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳

    حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کےڈائریکٹر نے بتایا کہ رواں سال حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقدہ اعتکاف میں 28 ممالک کے افراد نے شرکت کی ہے ۔

  • ایران اور پاکستان کا اقتصادی تعاون جاری، ایک اور سرحدی گزرگاہ کھولنے کا فیصلہ

    ایران اور پاکستان کا اقتصادی تعاون جاری، ایک اور سرحدی گزرگاہ کھولنے کا فیصلہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸

    حکومت پاکستان نے مشترکہ تجارت کو آسان بنانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور اسمگلنگ کو روکنے کے مقصد سے ، صوبۂ بلوچستان کے علاقے چدگی اور سیستان و بلوچستان کے علاقے کوہک میں ایران کے ساتھ چوتھی سرحدی گذرگاہ کھولنے کے حتمی احکامات جاری کیے ہیں۔

  • مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ

    مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پوتین اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔

  • مولود کعبہ علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت، خصوصی پروگرام

    مولود کعبہ علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت، خصوصی پروگرام

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/14

  • ایران اور یورپی ممالک کے مذاکرات، پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی موضوع کے بارے میں کچھ آئيڈياز پر غور و فکر

    ایران اور یورپی ممالک کے مذاکرات، پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی موضوع کے بارے میں کچھ آئيڈياز پر غور و فکر

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷

    قانونی امور میں ایران کے نائب وزيرخارجہ نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے تین یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق رائے ہونے کی خبر دی ہے۔

  • ایران کے صدر خانۂ بہشت پہنچ گئے

    ایران کے صدر خانۂ بہشت پہنچ گئے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر ایران میں مختلف ق‍سم کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

  • یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد

    یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹

    حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۴ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS