-
پاکستان میں ایرانی سفیر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فوجی مشقیں ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت ہیں: جنرل سید عبد الرحیم موسوی
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے فوجی مشقوں کو ملک کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے فروغ پر تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے پنجگور کے علاقے کوہک چیدگی میں پاکستان اور ایران کے درمیان چوتھا باضابطہ سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقیں + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ایران کی مسلح افوج کی فضائی دفاعی مشقوں کا اتوار سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے۔
-
ہزار اسٹریٹجک ڈرونز اور ایک نیا بحری جنگی جہاز ایران کی نیوی میں شامل
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیشن ریئر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے آرمی ڈرون یونٹ میں ایک ہزار اسٹریٹجک ڈرونز اور نیوی میں ایک نیا بحری جہاز شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کازرون میں ڈیفوڈلز کی چنائی
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸کازون کاؤنٹی، 270 ہیکٹر ڈیفوڈل پر محیط ڈیفوڈلز کے کھیتوں کے ساتھ، صوبہ فارس اور ایران میں ڈیفوڈل کی پیداوار کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔ ایران میں ڈیفوڈلز کے سب سے بڑے کھیت اس شہر کے علاقوں جرہ اور بالادہ میں واقع ہے۔ کازرون میں پیدا ہونے والی ڈیفوڈلز کی سب سے اہم اقسام چھوٹی پنکھڑیوں والی اور پوری پنکھڑیوں والی نارسیسس ہیں جو کہ مناسب موسمی حالات اور مناسب کاشت اور افزائش کے طریقوں کی وجہ سے اعلیٰ معیار کی ہوتی ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آج صبح ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے-
-
دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت کی مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے مختلف شہروں میں برفباری کی جھلیکاں + ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸دیکھیے ایران کے مختلف شہروں میں برفباری کے خوبصورت مناظر!
-
لاس اینجلس میں بھڑکی آگ پر ایرانی نائب صدر کا خوبصورت پیغام، IRCS نے امداد بھیجنے کے لئے اپنی آمادگی کا کیا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵ایران کے نائب صدر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی آگ سے ہونے والے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی ایک شخص کا درد سب کا درد ہے۔