-
صدر ایران عنقریب روس کا دورہ کریں گے
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان 17 جنوری کو روس کا دورہ اور صدر پوتین سے ملاقات کریں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ جائیں گے چین، عراقچی کا بیجنگ دورہ کیوں بنا اخباروں کی سرخیاں؟
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سید عباس عراقچی کے دورہ چین کا اعلان کیا ہے۔
-
مسلم ممالک متحد ہوتے تو اسرائیل مسلمانوں کا اس طرح قتل عام نہيں کرسکتا تھا، صدر پزشکیان کا خطاب
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ ہماری جنگ نہیں ہے، لیکن ہم اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کريں گے اور کسی کو بھی ایران کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہيں دیں گے
-
کرسمس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰ایکس سوشل میڈیا پر رہبر انقلاب اسلامی کے انگریزی کے پیج پر حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔
-
ایران نے دیکھائی فوجی طاقت کی ایک ہلکی سی جھلک، "نصراللہ 1" فوجی مشقیں اختتام پر پہنچیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷ایران کے دشت لوت، صوبہ خراسان جنوبی میں پیر کے روز سے پولیس کے کمانڈو دستوں کی خصوصی فوجی مشقیں "نصراللہ 1" منعقد ہوئی تھیں۔ جو اپنے اختتام پر پہنچ گئی ہیں۔
-
قطر نے ایسا کیا کہا جس نے تہران-دوحہ تعلقات پر بری نظر رکھنے والوں کا منھ کیا کالا
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں زور دیا ہے کہ دوحہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر فخر ہے۔
-
کیا شام میں ایران اپنے سفارت خانے کی بحالی کرے گا؟ حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے دیا جواب
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حکام کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسی کے پیش نظر سفارتخانے کی ممکنہ بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
-
صیہونی حکومت نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے، سلامتی کونسل اس کو لگام دے: ایران
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲صیہونی وزیر جنگ کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے اس گھناؤنے حرکت کی ذمہ داری قبول کرکے ثابت کردیا کہ ایران کا جوابی حملہ مکمل طور پر جائز تھا۔
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
تہران یونیورسٹی کے محققین نے آئل شیل کے ذخائر سے شیل آئل حاصل کرنے کی ٹیکنالوجی ڈیزائن کرلی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵اس ریسرچ پراجیکٹ میں ایران میں پہلی بار سیمی کوک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا