-
رہبر انقلاب اسلامی نے مجاہدین کو خوشخبری سنا دی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵رہبرانقلاب اسلامی کے آج کے خطاب کا عالمی میڈیا میں زبردست انعکاس ہوا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور جرمنی کو غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
کوہرنگ میں شدید اور غیر معمول برفباری
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲ایران کے صوبہ چہارمحال و بختیاری کے کوہرنگ شہر اور اس کے گردونواح میں غیر معمول اور شدید برف باری ہوئی ہے۔ کوہرنگ کے علاقوں میں برف کی اونچائی 3.5 میٹر تک پہنچ گئی ہے!
-
غزہ میں صیہونی جرائم کےبارے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی جرائم کے بارے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں عنقریب ایرانی سفارتخانے کی بحالی، دمشق میں متعین ایرانی سفیر کا بیان
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳شام میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانہ جلد دوبارہ فعال ہوگا۔
-
عالمی مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹنگ کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲بحرین کے عالمی مقابلوں میں ایران کے "ویٹ لفٹنگ" کے پہلوانوں نے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
تہران میں شب یلدا کے جشن کی تیاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات سال کی طویل ترین رات ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔
-
نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری: اسپیکر قالیباف
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
شام صیہونیوں کا قبرستان بن جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸جنرل سلامی نے کہا کہ جیسے ہی شامی حکومت گری اس ملک میں مختلف قسم کے افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہوگی: نیشنل انٹرسٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ کے مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ ایران پر دباؤ ڈالنے سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ پالیسی شکست سے دوچار ہوگی