-
ایران میں عظیم الشان ریلیوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے خراج تحسین : ایرانی قوم نے دشمنوں کو اپنا وجود، اپنا حوصلہ اور اپنا تشخص بخوبی دکھا دیا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 12 جنوری کو پورے ملک میں زبردست ریلیاں نکالنے اور ایک تاریخ رقم کرنے کے عظیم الشان ایرانی قوم کے زبردست کارنامے کو خراج تحسین پیش کیا
-
ریلیوں میں عوام کی عظیم الشان شرکت پر صدر مملکت کا پیغام : ایرانی عوام نے میدان میں مستحکم طریقے سے اتر کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳ملک گیر عظیم الشان عوامی ریلیوں پر صدر مسعود پزشکیان نے بھی ایرانی عوام کے نام قدردانی کا پیغام جاری کیا ہے۔
-
انداز جہاں: بیرونی سازش کے خلاف ایرانی عوام متحد
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/12
-
انداز جہاں: قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم کا جلوہ (2)
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/12
-
قالیباف: عوام نے ایک بار پھر امریکا اور صیہونی حکومت کی سازش کو نقش برآب کردیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵ایران کے اسپیکر 'ڈاکٹر قالیباف نے تہران میں عوام کی ملی یک جہتی ریلی سے خطاب میں کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر امریکا اور صیہونی حکومت کی سازش کو نقش برآب کردیا
-
انداز جہاں: قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم کا جلوہ (1)
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/12
-
ہم اہل مذاکرات ہیں مگر مسلط کردہ جنگ کے لئے پہلے سے زیادہ آمادہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں مقیم سفیروں اور غیر ملکی سفارتی مراکز کے سربراہوں کی میزبانی اور ملک کے حالات نیز امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مداخلت، اور ان کی دھمکیوں کے تعلق سے تفصیل سے گفتگو کی۔
-
ایران میں دہشت گردوں کے خلاف غم و غصہ، سڑکوں پر پر جوش وطن پرست شہریوں کا سیلاب، دہشت گردوں اور ان کے حامیوں پر سکتہ طاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰آج پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان ریلیاں اور جلوس نکالے گئے جن میں دسیوں لاکھ ایرانیوں نے حصہ لے کر ماضی کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ۔
-
پاکستانی شخصیات کا اعلان: تہران کبھی بھی یورپ اور امریکہ کی زور زبردستی کے سامنے نہیں جھکا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵پاکستان کی متعدد اہم سیاسی و عوامی شخصیات نے امریکہ کی قیادت میں سامراجی طاقتوں کے سامنے ایران کی مزاحمت و جد و جہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ایران کی حمایت میں زبردست مظاہرے+رپورٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵تفصیلات بتا رہے ہیں سری نگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن۔