کاشان؛ تاریخ کے آئینے میں ایران کا ایک حسین شہر
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲ Asia/Tehran
کاشان صرف ایک شہر نہیں، بلکہ ایرانی تہذیب، فنِ تعمیر اور صدیوں پرانی تاریخ کا ایک زندہ باب ہے۔ یہاں باغِ فین، تاریخی حویلیاں، آقابزرگ مسجد، قدیم بازار اور تپۂ سیَلک ماضی کی عظمت اور ایرانی فنِ تعمیر کی خوبصورتی کی داستان سناتے ہیں۔
ٹیگس