SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Iran

  • کسی بھی جارحیت کے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں؛ میجر جنرل باقری

    کسی بھی جارحیت کے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں؛ میجر جنرل باقری

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کی موجودہ عسکری صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مستقبل کی جنگوں کے لیے بھی موزوں قرار دیا۔

  • حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں

    حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴

    فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔

  • دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید

    دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱

    ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔

  • انداز جہاں: ایران کے وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ

    انداز جہاں: ایران کے وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/8

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/08

  • انتیسویں بین الاقوامی آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش،  دوہزار سے زیادہ ایرانی اور غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت

    انتیسویں بین الاقوامی آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش، دوہزار سے زیادہ ایرانی اور غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲

    انتیسویں بین الاقوامی آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کے باضابطہ افتتاح کے بعد، صدر مملکت مسعود پزشکیان نے نمائش کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا-

  • ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی صدر سے ملاقات+ ویڈیو

    ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی صدر سے ملاقات+ ویڈیو

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔

  • ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸

    ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے نئی دہلی میں ایک اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • ہندوستانی وزیر خارجہ: اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے خواہاں نہیں / تہران اور نئی دہلی کے درمیان گہری دوستی

    ہندوستانی وزیر خارجہ: اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے خواہاں نہیں / تہران اور نئی دہلی کے درمیان گہری دوستی

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷

    ایران اور ہندوستان کے درمیان "مشترکہ کمیشن" کا 20 واں اجلاس آج 8 مئی کو ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہندوستانی ہم منصب کی صدارت میں نئی ​​دہلی میں منعقد ہوا۔

  • ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط

    ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دوستی کی جڑیں گہری اور تاریخی ہیں اور دوستی کے رشتے دونوں ملکوں کے باہمی مفادات کے مطابق تعلقات کو وسعت دینے کی ایک مضبوط بنیاد ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
    شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
    ۱۲ hours ago
  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: پاگل صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے
  • عباس عراقچی : یورپ کو ایٹمی معاہدے کی کسی شق پر عمل کا حق ہی نہيں
  • ایرانی وزیر خارجہ: ظالم کے خلاف امام حسین (ع) کی جنگ ابدی ہے
  • او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS